داخل بین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) اندر دیکھنے والا، اپنے کو سمجھنے والا، روح کے اندر جھانکنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) اندر دیکھنے والا، اپنے کو سمجھنے والا، روح کے اندر جھانکنے والا۔